حلوہ ہے ، سمجھیں تو۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اکتوبر 1، 2019 #11,183 جناب ہم نے تو محاورتاً کہا تھا آپ نے تو الفاظ پکڑلیے۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اکتوبر 2، 2019 #11,185 ٹمبکٹو میں جاکر ثابت کریں گے، یہاں تو مشکل لگ رہا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 3، 2019 #11,188 اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھیں۔آمین وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 16، 2019 #11,200 عام ہے ایسے لکھنا ، ہم نے اکثر ایسے ہی لکھا دیکھا ہے ۔