بس چلتی ہو تو بس بھی چلتا ہے، ٹانگے بند ہیں!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 24، 2019 #11,126 ہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے کہ اس لڑی میں محفلین نے مراسلہ کرنا چھوڑ دیا ہے
الف عین لائبریرین اگست 25، 2019 #11,127 نہیں، بس میں نے ہی ان لڑیوں میں اور اصلاح کی لڑیوں میں مراسلہ کرنے سے خود کو باز رکھا ہے
ع عظیم محفلین اگست 25، 2019 #11,128 میری تو یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائیں اور آپ کا سایہ ہم سب کے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھیں
میری تو یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی عطا فرمائیں اور آپ کا سایہ ہم سب کے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 26، 2019 #11,129 لمبی رخصت کے بعد ہم اس لڑی میں استاد محتر م کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم ہمارے استاد محترم کو صحت و تندوستی عطا فرمائیں ۔آمین
لمبی رخصت کے بعد ہم اس لڑی میں استاد محتر م کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم ہمارے استاد محترم کو صحت و تندوستی عطا فرمائیں ۔آمین
ع عظیم محفلین اگست 30، 2019 #11,134 غائب ہیں سب اراکین ان لڑیوں میں سے، ہم دو تین افراد ہی حاضری لگاتے ہیں بس
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 30، 2019 #11,137 میم الف نے کہا: بڑا ادق کھیل ہے۔ سمجھ نہیں پایا اسے کیسے کھیلتے ہیں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے پہلے دفعہ میں تو کچھ سمجھ آنے سے رہا ، منیب بھائی یہ کھیل بہت آسان اور دلچسپ ہے ، آپ نے الٹی الف بے ترتیب وار لکھنی ہے ۔ اب اگلا مراسلہ لکھنے کی ابتداء حرف " ط " سے لکھا جائے گا۔
میم الف نے کہا: بڑا ادق کھیل ہے۔ سمجھ نہیں پایا اسے کیسے کھیلتے ہیں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے پہلے دفعہ میں تو کچھ سمجھ آنے سے رہا ، منیب بھائی یہ کھیل بہت آسان اور دلچسپ ہے ، آپ نے الٹی الف بے ترتیب وار لکھنی ہے ۔ اب اگلا مراسلہ لکھنے کی ابتداء حرف " ط " سے لکھا جائے گا۔