بادشاہوں کی کہانیاں کون سنتا ہے آج کل
شمشاد خان محفلین اپریل 13، 2020 #11,224 ہر دور میں بچے اپنی نانیوں دادیوں سے اس قسم کی کہانیاں سنتے آئے ہیں۔
شمشاد خان محفلین اپریل 13، 2020 #11,226 نانیاں خاص طور پر بچوں کو پاس بٹھایا کرتی تھیں اور کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔
شمشاد خان محفلین اپریل 13، 2020 #11,228 لاہور کے متعلق یہ کیوں مشہور ہے کہ جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا؟
شمشاد خان محفلین اپریل 13، 2020 #11,234 عرض یہ کرنی تھی کہ اسی زمرے میں ایک اور لڑی بھی ہے جس کا عنوان الف ب پ کی ترتیب سے مراسلہ ہے، اس پر بھی توجہ دیں۔
عرض یہ کرنی تھی کہ اسی زمرے میں ایک اور لڑی بھی ہے جس کا عنوان الف ب پ کی ترتیب سے مراسلہ ہے، اس پر بھی توجہ دیں۔
حماد علی محفلین اپریل 13، 2020 #11,237 ضرور ! پر بہت عرصے بعد ادھر آنا ہوا ہے غالباً سب طور طریقے بھلائے بیٹھا ہوں
شمشاد خان محفلین اپریل 13، 2020 #11,238 صاحب آپ بالکل صحیح جا رہے ہیں، کہیں سے بھی تو نہیں لگتا کہ آپ بھول چُوک کے مرتکب ہوئے ہیں۔