خدا کا شکر ہے کہ پہلے سے ہی ان دونوں حروف پر لانگ جمپ کی پریکٹس کی جا رہی ہے
الف عین لائبریرین اپریل 28، 2020 #11,461 خدا کا شکر ہے کہ پہلے سے ہی ان دونوں حروف پر لانگ جمپ کی پریکٹس کی جا رہی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 28، 2020 #11,463 چلے جاتے ہیں بھائی حماد زیادہ وقت نہیں دے پاتے
شمشاد خان محفلین اپریل 29، 2020 #11,468 پیارے بھائی اب پ سے مجھے لکھنا ہے۔ آخری تدوین: اپریل 29، 2020
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اپریل 29، 2020 #11,469 برادر پیارے کے ہجے غلط کیے ہیں ، نوٹ کرلیجیے Shamshad Khan نے کہا: پئارے بھائی اب پ سے مجھے لکھنا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
برادر پیارے کے ہجے غلط کیے ہیں ، نوٹ کرلیجیے Shamshad Khan نے کہا: پئارے بھائی اب پ سے مجھے لکھنا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
لاريب اخلاص لائبریرین اپریل 29، 2020 #11,470 Shamshad Khan نے کہا: پئارے بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا پیارے لکھا پہلی بار پڑھا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اپریل 29، 2020 #11,473 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ شاید ٹائیپنگ کی غلطی لگتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں! کہتے تو شاید آپ ٹھیک ہی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ شاید ٹائیپنگ کی غلطی لگتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں! کہتے تو شاید آپ ٹھیک ہی ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2020 #11,475 نہ جانے کیوں مجھے آج کل شمشاد بہت یاد آ رہے ہیں ان کے ط سے طوطوں سمیت
شمشاد خان محفلین اپریل 29، 2020 #11,477 لائق تحسین ہیں آپ کے مراسلے ان کے لئے، کیا ہم بھی پہنچ پائیں گے اس مرتبے کو۔
حماد علی محفلین اپریل 29، 2020 #11,478 Shamshad Khan نے کہا: حماد علی اس پچ کے کھلاڑی ہیں، نجانے کہاں رہ گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر بیٹھے آنلائن کلاسز نے مصروف رکھا ، ہمیں تو بچاری مادام کرونا بھی نہیں محفوظ رکھ سکییں !
Shamshad Khan نے کہا: حماد علی اس پچ کے کھلاڑی ہیں، نجانے کہاں رہ گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر بیٹھے آنلائن کلاسز نے مصروف رکھا ، ہمیں تو بچاری مادام کرونا بھی نہیں محفوظ رکھ سکییں !