پ سے کچھ لکھنے کے لیے بھی الف بے شروع سے پڑھنی پڑی!
مریم افتخار محفلین مئی 9، 2020 #11,503 ایسا اس لیے ہوا کیونکہ اس لڑی میں تبصرہ کرنے کے لیے الف بے پے شروع سے پڑھنے کی عادت پختہ ہو گئی ہے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 9، 2020 #11,511 سید رافع نے کہا: نظر تو کیا مجھے تو سمجھ ہی نہ آئی یہ لڑی لاکھ کوشش کی سمجھنے کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گیان بھری باتیں ہوتی ہیں اس الٹی لڑی میں
سید رافع نے کہا: نظر تو کیا مجھے تو سمجھ ہی نہ آئی یہ لڑی لاکھ کوشش کی سمجھنے کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گیان بھری باتیں ہوتی ہیں اس الٹی لڑی میں
شمشاد خان محفلین مئی 9، 2020 #11,512 کبھی کبھی کوئی رکن اس کو الٹی الف بے کی ترتیب کی بجائے سیدھی الف بے سے مراسلہ بھیج دیتا ہے۔
شمشاد خان محفلین مئی 9، 2020 #11,514 فکر نہ کریں عدنان صاحب، نہیں اترنے دیں گے۔ اگر اتر گئے تو واپس لے آئیں گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 9، 2020 #11,515 غور کر لیں اپنی بات پر ایسا نہ ہو کہ آپ خود بھول جائیں