فرمانا کیا ہے جی، درخواست ہی کر سکتے ہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 2، 2020 #11,484 ظلم ہے یہ تو کسی کو زبردستی حکم دینا، مگر محفل میں تو کوئی ایسا ظالم نہیں
الف عین لائبریرین مئی 3، 2020 #11,486 شمشاد خان نے کہا: طوطے کہاں کے اچھے ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے کہ ایسے سوالات پرانے شمشاد سے نئے شمشاد خان پوچھیں
شمشاد خان نے کہا: طوطے کہاں کے اچھے ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے کہ ایسے سوالات پرانے شمشاد سے نئے شمشاد خان پوچھیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 4، 2020 #11,488 شمشاد خان نے کہا: صحیح کہہ رہے ہیں آپ، لیکن اب پرانے گُرو کو کہاں سے ڈھونڈیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید علامہ اقبالؒ نے گرو ڈھونڈنے کا طریقہ کچھ یوں بیاں فرمایا ہے ، ع : اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی۔
شمشاد خان نے کہا: صحیح کہہ رہے ہیں آپ، لیکن اب پرانے گُرو کو کہاں سے ڈھونڈیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید علامہ اقبالؒ نے گرو ڈھونڈنے کا طریقہ کچھ یوں بیاں فرمایا ہے ، ع : اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی۔
الف عین لائبریرین مئی 6، 2020 #11,496 چھوڑ بیٹھے ہیں سب اس لڑی کو، یہی وجہ ہے کہ الف بے بھولنے لگے ہیں
شمشاد خان محفلین مئی 6، 2020 #11,498 ثمرین کے ہاتھ کی چائے پینے کو جی تو چاہتا ہے لیکن افطاری کے بعد ملے گی۔
شمشاد خان محفلین مئی 8، 2020 #11,499 ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، کہ یہاں کوئی آیا ہی نہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 9، 2020 #11,500 شمشاد خان نے کہا: ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، کہ یہاں کوئی آیا ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو شمشاد خان کی یہ حالت ہو گئی کہ گرامر بھی بھول بیٹھے!
شمشاد خان نے کہا: ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، کہ یہاں کوئی آیا ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو شمشاد خان کی یہ حالت ہو گئی کہ گرامر بھی بھول بیٹھے!