لگتا ہے کہ یہ مسئلہ یاد کرنے سے زیادہ الٹا استعمال نہ کرنے کا ہے۔ممکن ہے آپ نے بچپن میں الف بے صحیح سے یاد نہ کی ہو۔
کوئی بھی وجہ رہی ہو لیکن اس دھاگے میں مشق کرنے سے یہ مسئلہ دور ہو جائے گا۔گُماں یہی ہے۔
فراغت کے اِن دنوں میں کام تو گھر سے ہو رہا ہے سو مشق کا بھرپور وقت میسر ہے۔قسم سے سچی سچی کہہ رہا ہوں کہ مشق انسان کو ماہر بنا دیتی ہے۔
عمومی صورت حال یہی رہے گی ملک میں۔غریب لوگوں کا بُرا حال ہے اس لاک ڈاؤن میں۔
صبح تک طفیل اور طارق کا معاملہ ملتوی کرتے ہیں۔ضروری تو نہیں کہ طارق ہی ہو، طفیل بھی ہو سکتا ہے۔