ذرخیز ذہنوں سے بھی سہو ہو جاتا ہے۔۔
الف عین لائبریرین اگست 15، 2020 #11,566 چ سے تو مجھے چائے کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں، نہ جانے ثمینہ کہاں ہے، کورونا سے متاثر تو نہیں ہو گئی!
چ سے تو مجھے چائے کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں، نہ جانے ثمینہ کہاں ہے، کورونا سے متاثر تو نہیں ہو گئی!
سید عمران محفلین اگست 15، 2020 #11,567 الف عین نے کہا: چ سے تو مجھے چائے کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں، نہ جانے ثمینہ کہاں ہے، کورونا سے متاثر تو نہیں ہو گئی! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ثمرین کا نام ثمینہ کیوں ہوگیا؟؟؟
الف عین نے کہا: چ سے تو مجھے چائے کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں، نہ جانے ثمینہ کہاں ہے، کورونا سے متاثر تو نہیں ہو گئی! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جانے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ثمرین کا نام ثمینہ کیوں ہوگیا؟؟؟