چائے کی بات کریں، دل و جگر کو رہنے دیں۔
الف عین لائبریرین اگست 22، 2020 #11,602 جگر کلیجی گردے کی بات کو تو ایک ماہ ہونے کو آیا، بس چائے ہی ایسی ہے جو زمانے کی قید سے آزاد ہے
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2020 #11,607 بغیر دفتر و گھر کے گزارہ تو نہیں، لیکن محفل بھی آپ سے وقت مانگتی ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 27، 2020 #11,612 نہ جانے کہاں گئے وجی کہ یہ لڑی تین دن سے سوکھ رہی ہے ان کے فراق میں
الف عین لائبریرین اگست 27، 2020 #11,616 کہیں نہیں گم ہوا، میں تو روز آتا ہوں۔ بلکہ آج کل تو 'گھم' بھی نہیں ہوتا یعنی مسجد تک بھی گھومنا موقوف ہے، گھر میں ہی پانچوں نمازیں ہوتی ہین
کہیں نہیں گم ہوا، میں تو روز آتا ہوں۔ بلکہ آج کل تو 'گھم' بھی نہیں ہوتا یعنی مسجد تک بھی گھومنا موقوف ہے، گھر میں ہی پانچوں نمازیں ہوتی ہین
وجی لائبریرین اگست 27، 2020 #11,617 قسم سے ان دھاگوں میں آپکے اور شمشاد بھائی کی وجہ سے رونق تھی اور ہے