وجی

لائبریرین
ظلم تو کراچی کے ان علاقوں کے ساتھ ہوا جہاں جمعرات والی بارش کے بعد سے اب تک بجلی بحال نہیں ہوسکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح بتاؤں، اعجاز بھائی میری مرحومہ والدہ نے کہا کہ ان کو آزاد کر دو، پھر ایک دن میں نے سب کو آزاد کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہ جاتی ہے ہر دفعہ ڑ اور ژ کہ ان سے کوئی حرت ہی نہیں بنتا۔ سوائے ژوب کے کہ علاقے کا نام ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیے آپ کی بات مان لیتے ہیں۔ لیکن ان میں سے اکثر الفاظ ایسے ہیں جو استعمال ہی نہیں ہوتے۔ مثلا "ژندگی"
 

اوشو

لائبریرین
جناب یہی دنیا کا دستور ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ نئی چیزیں زندگی میں شامل ہوتی جاتی ہیں اور پرانی غائب ہوتی جاتی ہیں۔ ہم جو کتب ٹائپ کر رہے ہیں ان میں ایسے کتنے ہی الفاظ ملتے ہیں جو آج استعمال نہیں ہوتے۔
 
Top