بھولیں تو تب جب یہ بات پتا ہو :) آئندہ خیال رکھا جائے :)
سیما علی لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,643 یہ کیسے کیسے کھیل بنائے ہئں شمشاد میاں ہتھ ہولا رکھنا۔ مطلب اگر غلطی ہو جائے۔۔۔درست استعمال ہے یا نہیں آخری تدوین: ستمبر 2، 2020
یہ کیسے کیسے کھیل بنائے ہئں شمشاد میاں ہتھ ہولا رکھنا۔ مطلب اگر غلطی ہو جائے۔۔۔درست استعمال ہے یا نہیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,645 وہ میں نے جب پڑھا تو سوچا آپ سے پوچھوں اتوں اتوں رولا ، اندروں ہتھ ہولا ۔۔۔۔۔ کیا حکومت ، کیا اپوزیشن ۔۔۔۔۔کہ سامنے شور مچاتے ہیں اور اندر سب ایک۔۔۔۔
وہ میں نے جب پڑھا تو سوچا آپ سے پوچھوں اتوں اتوں رولا ، اندروں ہتھ ہولا ۔۔۔۔۔ کیا حکومت ، کیا اپوزیشن ۔۔۔۔۔کہ سامنے شور مچاتے ہیں اور اندر سب ایک۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,646 نہیں یہ مطلب نہیں ہے۔ یہاں اس کا مطلب ہے کہ اوپر اوپر سے تو سب نے شور مچایا ہوا ہے لیکن اندر سے سب اپنے اپنے مطلب کے یار ہیں۔
نہیں یہ مطلب نہیں ہے۔ یہاں اس کا مطلب ہے کہ اوپر اوپر سے تو سب نے شور مچایا ہوا ہے لیکن اندر سے سب اپنے اپنے مطلب کے یار ہیں۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,647 مطلب کے یار ہیں واقعی یہ سارے نام نہاد سیاست داں۔ شرم اِنکو مگر نہیں آتی۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,648 لو جی بھلا کوئی پوچھے کہ شرم اور سیاسی لیڈر کا آپس میں کیا تعلق ہے۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,649 گربہ مسکین تو ایسے بنتے ہیں، جیسے اِن سے معصوم کوئی اور نہیں۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,653 غیرمحتاط رویہ تکلیف دہ ہوا کرتا ہے۔جنہاں کھادیاں گاجراں ڈھڈ انہاں دے پیڑ۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 2، 2020 #11,654 عزتوں ڈردا اندر وڑدا مورکھ آکھے میتھوں ڈردا عزّت دار تو لڑایُ جھگڑے سے دور رہنے کے لیےُ گھر کے اندر چلا گیا. کم عقل یہ سمجھنے لگا مجھ سے ڈر کر گھر کے اندر چلا گیا۔
عزتوں ڈردا اندر وڑدا مورکھ آکھے میتھوں ڈردا عزّت دار تو لڑایُ جھگڑے سے دور رہنے کے لیےُ گھر کے اندر چلا گیا. کم عقل یہ سمجھنے لگا مجھ سے ڈر کر گھر کے اندر چلا گیا۔