وہ آپ نے خود بنائی ۔یہ ہماری بنائی بھی پی کے دیکھیں!
الف عین لائبریرین ستمبر 9، 2020 #11,686 لڑکیاں آج کل بھولتی نہیں، انہیں الف بے یاد ہی نہیں تو بھولیں گی کیسے؟ ۔ یہ تو ہم بزرگ ہی بھولتے ہیں جن کو بچپن سے اب تک یاد ہے الف بے
لڑکیاں آج کل بھولتی نہیں، انہیں الف بے یاد ہی نہیں تو بھولیں گی کیسے؟ ۔ یہ تو ہم بزرگ ہی بھولتے ہیں جن کو بچپن سے اب تک یاد ہے الف بے
سیما علی لائبریرین ستمبر 9، 2020 #11,687 لڑکیاں کہہ کہ آپ نے دل خوش کر دیا۔ورنہ ہمارا شمار بھی بزرگوں میں ہوتا ہے ۔عبید صاحب!
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 10، 2020 #11,692 غنی لوگوں کے لئے موسم کی سختیاں کیا یہ تو ہم جیسے غریبوں کو سہنی پڑتی ہیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 10، 2020 #11,694 ظرف کی بات ہے آپ کے میری الٹی سیدھی باتوں کوآپ شاعری کہہ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2020 #11,695 طالب علمی کے زمانے سے شاعری سے شغف ہے یا بعد میں دلچسپی پیدا ہوئی؟
سیما علی لائبریرین ستمبر 10، 2020 #11,696 ضروری نہیں شمشاد میاں زمانہ طالب علمی سے شغف ہو ڈاکڑ صاحب کو لگتا ہے شاعری وراثت میں ملی شاعری بھی خون میں ہوتی ہے۔
ضروری نہیں شمشاد میاں زمانہ طالب علمی سے شغف ہو ڈاکڑ صاحب کو لگتا ہے شاعری وراثت میں ملی شاعری بھی خون میں ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2020 #11,697 صحیح کہہ رہی ہیں آپی کہ شاعری وراثت میں بھی ملتی ہے۔ اپنے استاد محترم اعجاز بھائی نجیب الطرفین شاعر ہیں۔
صحیح کہہ رہی ہیں آپی کہ شاعری وراثت میں بھی ملتی ہے۔ اپنے استاد محترم اعجاز بھائی نجیب الطرفین شاعر ہیں۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 10، 2020 #11,698 شروع میں یہ چیزیں درست نہیں لگتی تھیں ۔لیکن وقت کے کے ساتھ ثابت ہوا۔یہ حقیقت ہے۔