ژوب والوں کا کیا حال ہے زندہ ہے ژوب میں بھی بھٹو،ژوب میں بھی بھٹو زندہ ہے۔:)
سیما علی لائبریرین ستمبر 11، 2020 #11,701 وجی نے کہا: ژوب والوں کا کیا حال ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندہ ہے ژوب میں بھی بھٹو،ژوب میں بھی بھٹو زندہ ہے۔
وجی نے کہا: ژوب والوں کا کیا حال ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندہ ہے ژوب میں بھی بھٹو،ژوب میں بھی بھٹو زندہ ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2020 #11,703 ذات پاک کس شکر ہے اور دعا ہے کہ اپنی رضا میں راضی رہنے کی توفیق دے۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 11، 2020 #11,706 خیال ہے کہ تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا آج بینک گئے تو بڑاوقت لگ گیا صرف بھوُنا باقی ہے۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 11، 2020 #11,708 چخ چخ اتنی ہر کا م میں ہو گئی ہے کہ کام کم اور جھنجھٹ زیادہ ہے۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 11، 2020 #11,711 تواضع و مدارات آپکی ضرور ہوگی اُستادِ محترم چنے کی دال کے حلوے سے
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2020 #11,716 ہم ہیں ناں یہاں۔ جب بھی ایسا موقع ملے گا، ہم آپ کو مطلع کر دیا کریں گے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 12، 2020 #11,717 ویسے تو ہم دس گیارہ سال کی عمر یا شاید اس سے بھی پہلے سے تک بندی کر رہے ہیں اور دس ہزار سے زیادہ اشعار کہہ چکے ہیں فی البدیہ بھی بہت اشعار کہے ہیں پر کبھی کسی سے اصلاح نہیں لی ہے محفل سے پہلے
ویسے تو ہم دس گیارہ سال کی عمر یا شاید اس سے بھی پہلے سے تک بندی کر رہے ہیں اور دس ہزار سے زیادہ اشعار کہہ چکے ہیں فی البدیہ بھی بہت اشعار کہے ہیں پر کبھی کسی سے اصلاح نہیں لی ہے محفل سے پہلے
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 12، 2020 #11,719 میں بڑوں سے کبھی ناراض نہیں ہوتا بات اگر دل دکھانے والی ہو تو دل تو دکھ جاتا ہے کہ حساس بہت ہوں