ظاہر تو یہی ہوتا ہے ہر ہر خبر سے
کسی نے ایک بار لکھا تھا کہ 99 فی صد میڈیا یہودیوں کا ہے کوئی دوسرا اگر قدم جمانا چاہے تو اسے اس قدر پریشان کر دیا جاتا ہے کہ وہ چینل بند کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے
یہ بات بڑی دلیل اور تفصیل سے سمجھائی گئی تھی پوری کتاب اسی موضوع پہ تھی
 
زیادہ تر لڑیوں کو( جو ہم نے دیکھی ہیں) شمشاد صاحب کے مراسلے دوڑا رہے ہیں انکے آتے ہی ان کے چاہنے والے بھی آجاتے ہیں مگر اب انکو کام مل گیا ہے انہوں نے شادی دفتر کھول لیا ہے نازک نازک سی لڑکیاں جن کا وزن صرف چار کونٹل کے قریب ہوگا جانے کہاں سے انکے پاس رشتے کے لئے آگئیں یا خود تلاش کر لیں اب ان کے جوڑ کا لڑکا تلاش کر رہے ہیں
 
Top