ضروری ہے استاد کا ظلم سہنا، تبھی کامیابی ملے گی۔
الف عین لائبریرین ستمبر 24، 2020 #11,842 صحیح بات میرے لیے تو یہ ہے کہ میں نے استادوں سے ہمیشہ محبت پائی ہے اور اس کے باوجود بزعم خود کامیاب ہی رہا ہوں
صحیح بات میرے لیے تو یہ ہے کہ میں نے استادوں سے ہمیشہ محبت پائی ہے اور اس کے باوجود بزعم خود کامیاب ہی رہا ہوں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 24، 2020 #11,843 شمشاد صاحب اللہ تعالٰی دو جہاں میں آپ کو کامیاب کرے ہم تو ظ کے ظلم کی بات کر رہے تھے استاد کی محبت اور پٹائی دونوں شاگرد کے لئے رحمت ہیں
شمشاد صاحب اللہ تعالٰی دو جہاں میں آپ کو کامیاب کرے ہم تو ظ کے ظلم کی بات کر رہے تھے استاد کی محبت اور پٹائی دونوں شاگرد کے لئے رحمت ہیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 24، 2020 #11,844 سیما علی کا شمار بھی لائق شاگردوں میں رہا۔میں نے ہمیشہ اپنے استاتذہ کی عزت کی اُسکی بدولت دو لفظ لکھ پڑھ سکتی ہوں۔
سیما علی کا شمار بھی لائق شاگردوں میں رہا۔میں نے ہمیشہ اپنے استاتذہ کی عزت کی اُسکی بدولت دو لفظ لکھ پڑھ سکتی ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2020 #11,845 ژالہ باری ہوئی کبھی کراچی میں یا کراچی والے ژالہ باری سے ناواقف ہیں؟
الف عین لائبریرین ستمبر 25، 2020 #11,846 زوروں کی طوفانی بارش کی خبریں تو یہاں تک بھی پہنچی تھین کراجی کی
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2020 #11,847 راستے میں جو مشکلات پیش آئیں، وہ الگ کہ ہر سڑک ندی کا منظر پیش کر رہی تھی۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #11,848 ڈ ہی ادھر( ا ب پ) ڈ ہی ادھر ڈوب جاتی ہیں سڑکیں پانی میں ذرا سی بارش ہوتے ہی پتہ نہیں اتنے بڑے بڑے شہروں کا یہ حال کیوں ہے
ڈ ہی ادھر( ا ب پ) ڈ ہی ادھر ڈوب جاتی ہیں سڑکیں پانی میں ذرا سی بارش ہوتے ہی پتہ نہیں اتنے بڑے بڑے شہروں کا یہ حال کیوں ہے
Ali Baba محفلین ستمبر 25، 2020 #11,849 دال میں کتنا کالا ہو تو وہ کھانے کے کابل رہ جاتی ہے ڈاکٹر صاحب۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2020 #11,850 خیریت اسی میں ہے کہ دال کھانے کے قابل رکھی جائے کالا ہوجائے تو پھر دال کہاں رہ جائے گی۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2020 #11,851 حلوہ تیار ہے شمشاد بھیا آجائیں چائے بھی بہت کڑک بنائی ہے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2020 #11,852 چاچا چٹنی والے کہاں گئے ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔۔اُس دن سے چاچا اور چاچی دونوں غائب۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #11,854 ثمر لینے گئے ہونگے بازار سے ہمارے لئے اور ادھر حلوہ چائے سب ٹھنڈا ہو گیا
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #11,856 تصوییر میں حلوہ اگر گرم ہے تو گرم ہی رہتا ہے یہ بات تو ہم بھول ہی گئے تھے اور اگر ٹھنڈا بھی ہو تو تصور گرم کا کیا جا سکتا ہے
تصوییر میں حلوہ اگر گرم ہے تو گرم ہی رہتا ہے یہ بات تو ہم بھول ہی گئے تھے اور اگر ٹھنڈا بھی ہو تو تصور گرم کا کیا جا سکتا ہے
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 26، 2020 #11,858 بسم اللہ الر حمن الرحیم باہر سے ٹھنڈی جیزیں بھی اندر سے گرم نکل آتی ہیں