بہت خوب بات میں سے بات نکالنا تو کوئی آپ سے سیکھے
الف عین لائبریرین ستمبر 20، 2020 #11,823 یہاں سب یہی تو کرتے ہیں، بات سے بات حرف کے مطابق نکالنے کی کوشش
سیما علی لائبریرین ستمبر 20، 2020 #11,824 ہم روز کوئی نئی بات آپ سے سیکھ رہے ہوتے ہیں اُستادِ محترم ۔ سلامت رہیے۔آمین الہی آمین
سیما علی لائبریرین ستمبر 21، 2020 #11,825 وقتِ صبح سے حسین کوئی وقت نہیں۔پرند وچرند سب ثنائے حق میں مصروف بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
سیما علی لائبریرین ستمبر 21، 2020 #11,830 دانستہ غلطی نہیں ہوئ اُستادِ محترم نام جب آگیا حضرت محمدِمصطفیﷺ کا تو کچھ یاد نہ رہا-
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2020 #11,831 خاتم النبیین، خاتم المرسلین، خاتَمِ نبُوَّت پر کروڑوں درود کروڑوں سلام
الف عین لائبریرین ستمبر 22، 2020 #11,832 لیکن م کے یکے بعد دیگرے تین پیغامات کے بعد تو لام کی باری تھی! شمشاد نے کہا: خاتم النبیین، خاتم المرسلین، خاتَمِ نبُوَّت پر کروڑوں درود کروڑوں سلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
لیکن م کے یکے بعد دیگرے تین پیغامات کے بعد تو لام کی باری تھی! شمشاد نے کہا: خاتم النبیین، خاتم المرسلین، خاتَمِ نبُوَّت پر کروڑوں درود کروڑوں سلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 22، 2020 #11,833 گمان مجھے یہ ہوا کہ میرا موبائل پیغامات دکھا نہیں رہا ہے کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے یہ بعد میں دکھاتا ہے میں سوچ رہا تھ کہ کچھ غلطی ہے یا موبائل کی کمی
گمان مجھے یہ ہوا کہ میرا موبائل پیغامات دکھا نہیں رہا ہے کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے یہ بعد میں دکھاتا ہے میں سوچ رہا تھ کہ کچھ غلطی ہے یا موبائل کی کمی
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 22، 2020 #11,835 قافلہ رواں دواں ہے زندگی کا اور جب قافلہ چلتا ہے تو کچھ دھول مٹی تو اڑتی ہی ہے
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 22، 2020 #11,837 غم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو پھر حرکت کرنے کے قابل کہاں چھوڑتا ہے
الف عین لائبریرین ستمبر 23، 2020 #11,839 ظالم ظ مجھ پر ہی آ جاتا ہے اور اس کا ظلم مجھ سے سہا نہیں جاتا
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 23، 2020 #11,840 طلبہ کا کیا حال ہوگا اگر یہ ظلم ان پر ہوا ظ کا استاد محترم ہم کیسے سہیں گے