ہمارے مطلب کی چائے ثانیا مرزا نہیں بنا پائے گی۔
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,123 شمشاد نے کہا: ہمارے مطلب کی چائے ثانیا مرزا نہیں بنا پائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نخرے دکھانے لگے ہیں کیا آپ چائے میں ؟
شمشاد نے کہا: ہمارے مطلب کی چائے ثانیا مرزا نہیں بنا پائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نخرے دکھانے لگے ہیں کیا آپ چائے میں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,124 میں نوکر پیشہ آدمی ہوں عاطف بھائی اور نوکری میں نخرہ کیاَ؟ یہ تو مثال مشہور ہے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,125 لیجیے بھیا ہماری بنائی چائے تو پئیں گے بالکل آپکی پسند کی بنائی ہے۔۔
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,126 سیما علی نے کہا: لیجیے بھیا ہماری بنائی چائے تو پئیں گے بالکل آپکی پسند کی بنائی ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرم ہے تو میں بھی پی لوں ۔ آپا ۔
سیما علی نے کہا: لیجیے بھیا ہماری بنائی چائے تو پئیں گے بالکل آپکی پسند کی بنائی ہے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرم ہے تو میں بھی پی لوں ۔ آپا ۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,127 کیک بھی بنایا ہے بھیا گرم چائے کے ساتھ بہت اچھا لگے گا آپکو۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,128 قوی امکان ہے کہ آپ ہماری بات سے اتفاق کریں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
قوی امکان ہے کہ آپ ہماری بات سے اتفاق کریں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
سیما علی لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,130 غیبی مدد کے انتظار میں ہے امت مسلمہ مگر اپنے اعمال پر بالکل توجہ نہیں !!!!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2020 #12,132 ظالم سماج ہماری "دس الفاظ کی کہانی" میں آ گیا۔ اب اس کا کیا علاج کریں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #12,136 شمشاد کی باری آئی اور حرف بھی ش کا۔ تو اپنے ہی نام کا فائدہ اٹھانا چاہیے ناں۔
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #12,140 ذرا صبح کی چائے پی لوں پھر کچھ لکھتا ہوں ۔ ویسے وعلیکم السلام پہلے کہنا چاہیے چائے تو چلتی رہے گی ۔