سیما علی

لائبریرین
آداب تمام محفلین کی خدمت میں اور صبح کا سلام آپ سب خوش ہیں اور اُستادِ محترم آپ کی خیریت نہیں معلوم ہوئی۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
نعت پاک بیان کروں میں میر ے آقا ﷺ کی یہ میری خوش بختی ہوگی ۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں رستےمیں تھیں
سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا!

بھیا مصرع خراب کیا ہم نے

اصل
رستے میں تھیں غنیم کے پُھولوں کی پتّیاں
سالار بِک گئے تھے تو کرتی سپاہ کیا۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top