سیما علی

لائبریرین
قدم قدم پہ دکانیں ہیں کتابوں کی یہ سب تو آپکے ہاتھ میں ہیں بھیا۔ہتھیلی برابر فون اپنے اندر پوری دنیا لئیے ہوئے ہے۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
قسم سے مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہورہا ہے
ایک طرف آپ پورے اردو حروف لکھ رہیں ہیں
اور غلطی بھی کر رہی ہیں پیغام میں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
قوی امکان ہے کہ آپ ہماری بات سے اتفاق کریں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
آپا آپ نے تو حروف تہجی میں تعداد بڑھا دی۔ اور دوسری بات ان دو سرخ حروف کو کیسے پکارا جائے گا :)
 

شمشاد

لائبریرین
زر، زن اور زمین کی وجہ سے لڑائیوں میں جتنے لوگ مرے ہیں،اتنے تو شاید دوسری جنگ عظیم میں بھی نہیں مرے تھے۔
 
Top