سیما علی

لائبریرین
ٹالی دے تھلے بہہ کے
گلوکارہ مرحومہ نازیہ حسن کا گایا ہوا میرا پسندیدہ گانا ہے



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
مومنوں کی تو بات ہی یہ ہوتی ہے کہ جب انھیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلایا جائے تاکہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے تو وہ کہتے ہیں کہ ''ہم نے سن لیا اور اطاعت کی'' ایسے ہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ [النور: 51]
 

سیما علی

لائبریرین
لیکن، انسانی حقوق کو واضح طورپر مذہب سے منسلک کرنا اقلیتی گروپوں کے اخراج اور ان پر ظلم و ستم کو دعوت دینا ہے۔
مذہب اور ریاست کا مجموعہ بھارت اور پاکستان دونوں میں مذہبی اقلیتی گروپوں کے لئے انتہائی نقصان دہ رہا ہے۔
 
Top