سیما علی

لائبریرین
یہ الفاظ صریح ہیں ،کیوں کہ ان کے معنی ومفہوم ظاہرہیں ،اور ان الفاظ کااستعمال بھی زیادہ ہے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ہو لغوی تو وہ حقیقت لغویہ ہے ۔۔اگر لفظ کا ’’موضوع لہ۔۔
اگر لفظ کا ’’موضوع لہ ‘‘’’شرعی ‘‘ہوتو وہ ’’حقیقت شرعیہ ہے ۔
اگر لفظ کا ’’موضوع لہ ’’عرفی ‘‘ہوتو وہ ’’حقیقت عرفیہ ہے۔
مثالیں :حجرۃ ،کمرہ۔کمرہ معنی موضوع لہ لغوی ہے ۔ لہٰذا حجرۃ کمرہ کے لیے ’’حقیقت لغویہ ‘‘ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
وضاحت : ’’اسد ‘‘کامعنی موضوع لہٗ ’’شیر ‘‘مخصوص درندہ ہے ، اور معنی غیر موضوع لہٗ ’’بہادر آدمی ‘‘ہے ،اسی معنی غیر موضوع لہٗ یعنی بہادر آدمی کے لیے ’’اسد ‘‘کو استعمال کیا گیا ہے۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
  • مکھن ہم کھاتے نہیں ناشتے میں۔۔
غلطی کا ازالہ اسی طرح ہوسکتا تھا عمار نقوی میاں
  • لازم ہے اور غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتہ متوازن اور آرگینک ہونا چایئے، تو کوشش ہوتی ہے ہماری کہ دلیہ ضرور بنایا جائے ناشتے میں اور چائے کے بغیر تو صبح نہیں۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گیند اور بلے کا کھیل بھی خوب ہے ۔۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میچوں کا یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لی۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
غائب اس لئیے ہوجاتے ہیں کہ دوپہر کا کھانا بھی پکانا ہے اور AMG پکا رہے ہیں یہ شمشاد بھیا کی ایجاد ہے آلو مٹر گاجر
عام طور سے آلو، مٹر اور گاجر کی ترکاری لذیذ ہوتی ہے
ظن و تخمین کی بنیاد پر یاد آیا بچپن مین ہم کہا کرتے تھے ۔
آلو مٹر گوبی --- ہم صاحب - تم دھوبی :)
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری تک بندیاں ہوتیں تھیں اور بسا اوقات بڑی مزے دار۔۔لیکن آج تک یہ مسٹری نہں سلجھی اکڑ بکڑ بمبے بو اسی نوے پورے سو:sneaky:
:sneaky::love::cool::ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
ژالہ باری شروع ہوگئی ہے سرد ممالک میں، رضا بیٹے ہمارے جب
The University of Sheffield میں زیرِ تعلم تھے تو جانا ہوا تو نومبر ہی سے ژالہ باری ہوتی۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
زبردست وڈیو ابھی مجھے بھی موصول ہوئی ۔ایک بچپن کے دوست نے روس سینٹ پیٹرزبرگ کے شہر کی پہلی برفباری کی ابھی ابھی بھیجی ۔
 
Top