نہ چھوٹے مجھ سے لاہور میں بھی آداب سحر خیزی۔۔۔ہم نے ابھی بنائے ہیں۔آجائیں ماہی احمد بٹیا کہاں ہیں نیرنگ خیال بھیا سوئے ہیں ابھی تک
گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیںلاڈلے آپ بھی ہیں نیرنگ خیال نین بھیا ہمیں آپ سے ایسی اُنسیت ہے جیسے ہم برسوں سے جانتے ہیں۔۔