ذکر کیونکر ہو رہا ہے یہ رونے اور آنسو کا؟
سیما علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #12,804 خیریت ہے بھیا آنسوؤں کا ذکر اس شدت سے اچھی لگتی ہیں مجھے نیلگوں آنکھیں، لیکن ان میں ٹھہرے ہوئے طوفان برے لگتے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
خیریت ہے بھیا آنسوؤں کا ذکر اس شدت سے اچھی لگتی ہیں مجھے نیلگوں آنکھیں، لیکن ان میں ٹھہرے ہوئے طوفان برے لگتے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2020 #12,807 جائیں جلدی سے نماز ادا کر کے آئیں، چائے کی شدت سے طلب ہو رہی ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 4، 2020 #12,810 تو چھوڑیں بھیا ہم لوگوں کا گزارا نہیں ٹال مٹول والے لوگو ں سے۔
عمار نقوی محفلین دسمبر 5، 2020 #12,817 شمشاد نے کہا: یہ عمار بھائی اس وقت رات کے ڈیڑھ بج رہے ہیں، کیا کر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیک کام ہے شادی کرنا۔در اصل ایک عزیز کی شادی کا پروگرام تھا اس لئے رات گئے تک جاگتے رہے۔ آخری تدوین: دسمبر 5، 2020
شمشاد نے کہا: یہ عمار بھائی اس وقت رات کے ڈیڑھ بج رہے ہیں، کیا کر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیک کام ہے شادی کرنا۔در اصل ایک عزیز کی شادی کا پروگرام تھا اس لئے رات گئے تک جاگتے رہے۔
وجی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #12,819 لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچے ہیں دو ایک عمار صاحب کے دستخط پر ایک مصرع
سیما علی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #12,820 گلگت بلتستان خشک، پتھریلا اور ریتلا خطہ ہے مگر یہ سیاحوں کے لیے مقناطیسی کشش رکھتا ہے۔