سیما علی

لائبریرین
پھر وزارت عظمیٰ کے اُمیدوار کھڑے ہوجائیں گے مولانا ڈیزل تو کہتے ہیں وزارت ملے نہ ملے عظمیٰ ہی مل جائے۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
آپ کہہ رہے ہیں دونوں بہن بھائی نے پ سے لکھ لیا کوئی بات نہیں اکثر ہم اور عاطف بھیا اس لڑی میں لکھ لیتے ہیں ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیکی اسی کے نصیب میں آئی جس نے اپنی خواہشات کو چھوڑا۔۔۔اورمحروم وہی ہے جس نےدنیا کے مقابلے میں آخرت سےمنہ موڑا.
 
Top