صاحب ادراک ہیں آپ جو ایسا کہہ رہے ہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 8، 2020 #12,902 شمشاد بھیا چائے کی بڑی طلب ہو رہی ہے بناتی ہوں سب کے لئیے۔یہ لیجیے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شمشاد بھیا چائے کی بڑی طلب ہو رہی ہے بناتی ہوں سب کے لئیے۔یہ لیجیے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2020 #12,906 رات کو تو یہاں بھی سردی میں اضافہ ہو جاتا ہے لیکن دن میں خوب دھوپ رہتی ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 8، 2020 #12,907 ذرہ برابر بھی لاپرواہی نہیں کرنی آپ نے سردی سے بہت بچنا ہے ابھی اتنی بیماری اُٹھائی ہے شمشاد بھیا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2020 #12,912 چلیے میں بتا دیتا ہوں برہان کا مطلب روشن اور واضح دلیل، قطعی ثبوت جس کے بعد ابہام یا شک کی گنجائش نہ رہے۔
چلیے میں بتا دیتا ہوں برہان کا مطلب روشن اور واضح دلیل، قطعی ثبوت جس کے بعد ابہام یا شک کی گنجائش نہ رہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 9، 2020 #12,913 جہاں چاہ وہاں راہ کے وزن پر کیا جہاں چائے وہاں رائے بھی بنایا جا سکتا ہے محاورہ؟ آخری تدوین: دسمبر 10، 2020
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 9، 2020 #12,914 ثقیل الفاظ روز مرہ کی زبان میں مستعمل نہیں ۔ محاورے کی البتہ الگ اہمیت ہے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2020 #12,919 شرمین ناز نے کہا: بڑے لوگوں کی بڑی باتیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں تاکہ اراکین اردو محفل آپ کے متعلق جان سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
شرمین ناز نے کہا: بڑے لوگوں کی بڑی باتیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں تاکہ اراکین اردو محفل آپ کے متعلق جان سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ