ہماری طرف سے و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الف عین لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,923 نام تو نہیں لیا میرا لیکن میں بھی بتا دوں کہ میں بھی الحمد للہ خیریت سے ہوں
وجی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,924 لیجیئے بزرگوں ہم نام لے لیتے ہیں کیسے ہیں آپ اور کہاں ہیں آجکل ؟؟
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,926 کراچی آنے کی سب تیاریاں ہو گئیں سید عاطف علی بھیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
کراچی آنے کی سب تیاریاں ہو گئیں سید عاطف علی بھیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,927 قدرومنزلت ہمارے دل میں بہت بلند ہے آپکی الف عین جناب اُستادِ محترم
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,931 ظرف عالی رکھتے ہیں عمار بھائی آپ، کیا آپ لائبریری کے لیے کام کرنے کو تیار ہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,933 ضروری ہے حاضری یہاں عمار نقوی میاں کیسے ہیں شادی سے فراغت ہوئی کزن کی کہ ابھی چوتھی وغیرہ کی رسمیں ابھی بھی ہیں ۔۔۔ آخری تدوین: دسمبر 10، 2020
ضروری ہے حاضری یہاں عمار نقوی میاں کیسے ہیں شادی سے فراغت ہوئی کزن کی کہ ابھی چوتھی وغیرہ کی رسمیں ابھی بھی ہیں ۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,934 شادی بیاہ کی ہندؤوانہ رسمیں انڈیا پاکستان میں ابھی بھی رائج ہیں
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,935 سادگی جسکی اسلام باربار تعلیم دتیا ہے ہم نے پسِ پشت ڈال رکھی ہے۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,939 ژولیدہ بیانی بیان کو اُلجھا دیتی ہے ۔۔کوشش کرنا چاہیے جو بیان کی جائے وہ عام فہم ہو
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #12,940 شرمین ناز نے کہا: "ص" کو درگزر فرماکر سارا "سواد" گنوا دیا گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیرِ بار کردیا شرمین ناز بٹیا آپ نے
شرمین ناز نے کہا: "ص" کو درگزر فرماکر سارا "سواد" گنوا دیا گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیرِ بار کردیا شرمین ناز بٹیا آپ نے