گھر میں لالٹین بھی جلاتی ہیں کیا؟
الف عین لائبریرین دسمبر 13، 2020 #12,962 کہیں چلا گیا وہ زمانہ جب بجلی جانے پر یا بجلی نہ ہونے پر لالٹین جلائی جاتی تھی، آج کل تو ہم انورٹر ایل ای ڈی بلبس استعمال کر رہے ہیں
کہیں چلا گیا وہ زمانہ جب بجلی جانے پر یا بجلی نہ ہونے پر لالٹین جلائی جاتی تھی، آج کل تو ہم انورٹر ایل ای ڈی بلبس استعمال کر رہے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2020 #12,963 قرب و جوار میں بھی اب یہی انورٹر ایل ای ڈی بلب ہی استعمال ہو رہے ہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 13، 2020 #12,964 فی الحال پرُانی چیزوں میں لالٹین ہماری پسندیدہ چیز ہے ۔محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان تھا۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
فی الحال پرُانی چیزوں میں لالٹین ہماری پسندیدہ چیز ہے ۔محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان تھا۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 13، 2020 #12,967 ظرفِ نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے سرکارﷺ کا جلوہ ہے تماشہ نہیں کوئی
سیما علی لائبریرین دسمبر 13، 2020 #12,969 ضعیف الاعتقاد لکھنے جارہی تھی اور دماغ میں سیدھی والی لڑی آ گئی۔۔ آخری تدوین: دسمبر 13، 2020
الف عین لائبریرین دسمبر 14، 2020 #12,976 رات کو کمبل اوڑھنا پڑتا ہے، دن میں تو یہاں ایسے ہی گھوما جاتا ہے۔ ہاں، رات یا علی الصبح باہر جانا ہو تو سوئیٹر پہنا جا سکتا ہے
رات کو کمبل اوڑھنا پڑتا ہے، دن میں تو یہاں ایسے ہی گھوما جاتا ہے۔ ہاں، رات یا علی الصبح باہر جانا ہو تو سوئیٹر پہنا جا سکتا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2020 #12,980 خیالی پلاؤ پکانے کے لیے چاولوں کے علاوہ کون کون سے مصالحے درکار ہوتے ہیں؟