سیما علی

لائبریرین
”ص“کو بھی پنجابی بولنے والے سمجھ لیتے ہیں۔اس زبان میں یہ حرف لطف یا ذائقے کے لئے استعمال ہوتا ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
چاہے کچھ بھی کر لیں، جب تک عوام کو خود سے سدھرنے کا شعور نہیں ہو گا، حالات بہتر ہونا مشکل ہیں۔
 
Top