ظروف جمع کرنا پڑتے ہیں زادِ راہ کے واسطے
سیما علی لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,182 طالعِ طالع سے بن گئی کہ ہم س مہہ کنے گئے بگڑی تھی رات اُس کے سگ و پاسباں کے بیچ
سیما علی لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,183 ضروری ہے کہ اُصولوں پر چلا جائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ضروری ہے کہ اُصولوں پر چلا جائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,193 ذکر تبسم کا میں کر دوں سیما آپی کہ یہ بہت عرصے بعد اردو محفل میں واپس آئی ہے۔ اور اس کی اردو ایسی ہی ہے۔ یہ میری بہت ہی لاڈلی اور پیاری بہن ہے۔
ذکر تبسم کا میں کر دوں سیما آپی کہ یہ بہت عرصے بعد اردو محفل میں واپس آئی ہے۔ اور اس کی اردو ایسی ہی ہے۔ یہ میری بہت ہی لاڈلی اور پیاری بہن ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2020 #13,200 جانے دیں وجی بھائی، تبسم کو ڈانٹا تو یہ رونے لگ جائے گی۔ پھر اس کو چپ کروانے کے لیے اچھا خاصا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔
جانے دیں وجی بھائی، تبسم کو ڈانٹا تو یہ رونے لگ جائے گی۔ پھر اس کو چپ کروانے کے لیے اچھا خاصا جرمانہ بھرنا پڑے گا۔