تو جناب کون ہے جو یہاں موقع سے فائدہ نہیں اٹھاتا۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,165 یہی چیز ہے ام عبدالوھاب جسنے برکت ختم کر دی چیزوں سے۔جب معاشرے میں بُرائیاں در آئیں
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 22، 2020 #13,166 ہم سب پریشان ہیں ،مگر برکت ختم ہونے کی وجہ پر غور نہیں کرتے
سیما علی لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,169 نیکی کی نام پر دھڑا دھڑ منافقت بھی معاشرے کا خاصہ بن گئی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
نیکی کی نام پر دھڑا دھڑ منافقت بھی معاشرے کا خاصہ بن گئی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,172 گھبرانا نہیں۔ یہ میرے کپتان کے الفاظ ہیں۔ اور آج فارمولے پر عمل کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے میچ جیت گئی۔
گھبرانا نہیں۔ یہ میرے کپتان کے الفاظ ہیں۔ اور آج فارمولے پر عمل کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے میچ جیت گئی۔
شرمین ناز محفلین دسمبر 22، 2020 #13,173 قوم کبھی نہیں گھبرائی حالانکہ گھبرانے کی سینکڑوں وجوہات موجود ہیں