شمشاد بھیا طریقہ آگیا ہے ہمیں گڑ کی چائے بنانے کا اس لئے سب کے لئیے حاضر ہے ۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 21، 2020 #13,141 شمشاد بھیا طریقہ آگیا ہے ہمیں گڑ کی چائے بنانے کا اس لئے سب کے لئیے حاضر ہے ۔۔۔۔
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 21، 2020 #13,143 صبر نہیں ہو رہا اب،چائے کافی مزیدار لگ رہی ہے۔۔۔سیما علیآپی شکریہ
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 21، 2020 #13,144 شکر اور گڑ کی چائے ہی پینی چاہیئے،چینی تو بہت نقصان دہ ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 21، 2020 #13,147 ڑ ہم سے اڑبنگا ضرور لگاتا ہے ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ڑ ہم سے اڑبنگا ضرور لگاتا ہے ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 21، 2020 #13,149 ذرہ نوازی ہے بھیا آپکی جیتے رہیے اللّہ صحت و سلامتی عطا فرمائے
سیما علی لائبریرین دسمبر 21، 2020 #13,150 ڈورے جو لحاف رضائی میں ڈالتے ہیں ۔اور جو ڈورے ہے غضب ڈورے ڈالنا اس کا میں کیا فرق ہے؟؟؟؟؟؟
سیما علی لائبریرین دسمبر 21، 2020 #13,152 دور دور آج سے میرا ہے زمانہ میرا کبھی خالی نہیں ہوئے گا خزانہ میرا
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 22، 2020 #13,157 جلیبیاں بھی سردی میں چائے ساتھ زبردست ساتھ نبھاتی ہیں۔اور دودھ جلیبیاں بھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,158 جانے کیوں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے سردیوں میں، وہ چیزیں جن سے سردی میں بچا جا سکے۔
وجی لائبریرین دسمبر 22، 2020 #13,159 ثابت ہوتا ہے جناب جب کسی چیز کی مانگ بڑھتی ہے تو قیمت بھی ساتھ ساتھ بڑھ جاتی ہے۔