ام عبدالوھاب
محفلین
گاجر کا حلوہ بھی ہے میٹھے میں،اگر کوئی لینا چاہتا ہے تو گرم کیے لیتی ہوں کھویا ڈالکر۔
عقل استعمال کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم لوگ ایک دوسرے سے خوب واقف ہو گئے ہیں تو اجنبیت کیسے محسوس ہو گیغیر تو کوئی لگتا ہی نہیں اُردو محفل میں ہر ایک سے اپنائیت کی خوشبو آتی ہے