سیما علی

لائبریرین
صحیح کہا آپ نے ہمیں بھی یہی ٹھیک لگتا ہے۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
شاعری میں طول کھینچنے کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ جیسا کہ

چھوٹی سی یہ بات سہی پر کھینچے ہے یہ طول میاں
جیون بھر کا روگ بنے ہے دو آنکھوں کی بھول میاں
سید شکیل دسنوی
 

سیما علی

لائبریرین
سریحاً بجا فرمایا آپ نے ؀

قصّہ تو ‌مختصر تھا وے طول کو کھینچا
ایجاز دل کے شوق سے اطناب سا ہوا

میر تقی میر
 

سیما علی

لائبریرین
etgNBL0_d.jpg
چائے پیجیے بھیا
 
Top