ام عبدالوھاب
محفلین
کبھی کبھار تھوڑا بہت غصہ آنے میں تو کوئی مضائقہ نہیں
ویسے میں محفل پر بہت دنوں بعد جاگی ہوں ۔۔ شکریہ ماہی احمدہم سب مومن فرحین کو اس لڑی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ژ سے ژالہ باری کے سوا مجھے تو کوئی لفظ آتا نہیں۔۔۔طریقہ تو یہی بہتر ہے کہ انسان صبح جلدی اٹھ جائے ۔
ویسے میں محفل پر بہت دنوں بعد جاگی ہوں ۔۔ شکریہ ماہی احمد
رکھیے آنی میرے لیے چائے میں نے پینا ہے اور لاريب اخلاص کو تو آنا پڑے گاچائے کس کس کو پینا ہے ہم نے بنائی ہے ۔۔ لاريب اخلاص کیوں نہیں آتیں
ذکر جو چھیڑا ہے تم نے ہمارا
ڈرتی ہوں یہاں آنے سےچائے کس کس کو پینا ہے ہم نے بنائی ہے ۔۔ لاريب اخلاص کیوں نہیں آتیں
دور سے مراد کتنی دور ہے؟ذکر جو چھیڑا ہے تم نے ہمارا
صدا بہت دور تلک آئی ہے
دل سے یاد کرو تو ہم جھوم کے آئیں گے لڑکیرکھیے آنی میرے لیے چائے میں نے پینا ہے اور لاريب اخلاص کو تو آنا پڑے گا