عہد کر رکھاہے کیا میں ہی جاکر کچھ چٹ پٹا بنانے کے چکر میں بیگم کا کام بڑھا دوں
تبسم محفلین جنوری 11، 2021 #13,441 عہد کر رکھاہے کیا میں ہی جاکر کچھ چٹ پٹا بنانے کے چکر میں بیگم کا کام بڑھا دوں
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2021 #13,442 ظاہر میں تو ایسا نہیں ہوتا۔ کام میں اپنا ہی بڑھاتا ہوں، اہلیہ کا نہیں۔
تبسم محفلین جنوری 12، 2021 #13,445 شمشاد نے کہا: ظاہر میں تو ایسا نہیں ہوتا۔ کام میں اپنا ہی بڑھاتا ہوں، اہلیہ کا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مومن فرحین نے کہا: غالباً ع کے بعد غ ہونا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طاعون کے مطابق اس لڑی میں پھر سے گربر ہو گئی
شمشاد نے کہا: ظاہر میں تو ایسا نہیں ہوتا۔ کام میں اپنا ہی بڑھاتا ہوں، اہلیہ کا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مومن فرحین نے کہا: غالباً ع کے بعد غ ہونا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طاعون کے مطابق اس لڑی میں پھر سے گربر ہو گئی
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,449 صحیح نہیں کر رہیں آپ، میں نے ض سے لکھا تھا، آپ کو حرف ص سے لکھنا تھا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,455 ڈرنے کی کوئی بات نہیں، غلطی ہو ہی جایا کرتی ہے۔ تو اگلے مراسلے میں صحیح بھی تو ہو جاتی ہے۔
سیما علی لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,456 دل ڈر جائے تو پھر مشکل سے ہی اعتماد بحال ہوتا ہے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
دل ڈر جائے تو پھر مشکل سے ہی اعتماد بحال ہوتا ہے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,457 خیریت ہے رومی اور فرحین بٹیا اس لڑی میں آیئں ہیں خوش آمدید خوش آمدید
سیما علی لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,458 حالات کیسے ہیں ملک کے ہر وقت افراتفری کی سی کیفیت طاری رہتی ہے ۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,459 چائے کس کس کو پینا ہے ہم نے بنائی ہے ۔۔ لاريب اخلاص کیوں نہیں آتیں
سیما علی لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,460 جلدی جلدی کام کر لیں آج نہیں آئیں اس لڑی میں ام عبدالوھاب ام اویس بھی مصروف رہتی ہیں بہت ۔۔۔