ثمر اچھے کاموں کا ضرور ملتا ہے انسان کو دیر سویر ہو سکتی ہے ۔۔
سیما علی لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,461 ثمر اچھے کاموں کا ضرور ملتا ہے انسان کو دیر سویر ہو سکتی ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,464 توبہ کریں جی، مخمل میں ٹاٹ کا پیوند لگائیں گے تو معاشرہ جینے نہیں دے گا۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 12، 2021 #13,467 بہتر بیج ڈالیں گے تو پھل میٹھا ہوگا۔اچھا بوئیے اچھا کاٹیئے
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 12، 2021 #13,468 آپ بہت پیار سے بلاتی ہیں سیما آپی،دیکھیئے تو میں فوراً دوڑ کر آتی ہوں
مومن فرحین لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,469 یہی تو خاص بات سیما اپیا کو ممتاز کرتی ہے ۔۔۔ سچ اتنی شفقت ۔۔۔ اتنی مٹھاس ۔۔۔ کہاں سے لاتی ہیں آپ
سیما علی لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,470 ہمیں پیار ہی تو آتا ہے بانٹنا اللّہ آپ سب کو اچھا رکھے جیتے رہیے خوش رہیے ام عبدالوھاب تو جان بن گئیں ہیں اس لڑی کی اور فرحین بٹیا نے آج رونق بخش دی
ہمیں پیار ہی تو آتا ہے بانٹنا اللّہ آپ سب کو اچھا رکھے جیتے رہیے خوش رہیے ام عبدالوھاب تو جان بن گئیں ہیں اس لڑی کی اور فرحین بٹیا نے آج رونق بخش دی
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 12، 2021 #13,473 شمشاد نے کہا: یہاں سے اس لڑی کا نیا دور شروع ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم سب مومن فرحین کو اس لڑی میں خوش آمدید کہتے ہیں
شمشاد نے کہا: یہاں سے اس لڑی کا نیا دور شروع ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم سب مومن فرحین کو اس لڑی میں خوش آمدید کہتے ہیں
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 12، 2021 #13,475 ناراض نہیں ہونا کسی نے بھی کسی کے ساتھ ،سب ہنسی خوشی ،پیار سےلڑی کو لےکر چلتے رہیں
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 12، 2021 #13,478 لوگ بہت پریشان ہوئے ،اتنا زیادہ وقت بجلی بند ہونے سے،مگر اللہ کا شکر کوئی سانحہ نہیں ہوا
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2021 #13,480 گھر گھر یہی مسئلہ بنا ہوا تھا کہ بجلی نہیں ہے تو کام کیسے کریں۔