آرام کریں شب بہ شب بخیر ۔۔۔۔۔۔آرام کا وقت ہو گیا ہے۔کل تک اس لڑی کو اللہ حافط
ہے ہی نہیں دماغ۔۔۔۔ حاضر کہاں سے ہو۔۔۔۔یہ بھی خوب کہی کہ دور ہی رہتی ہو۔ تھوڑی سی حاضر دماغی سے دیکھ کر لکھ دیا کرو۔
نہیں ہے دماغ، تو کسی قصاب کی دکان سے خرید کر ڈلوا لو۔ہے ہی نہیں دماغ۔۔۔۔ حاضر کہاں سے ہو۔۔۔۔
محبت ھے آپ کی آنی شکریہ شکریہ بس آپ کی شفقت چاہےعین نوازش ہے آپکی ہمیں بڑی خوشی ہوتی جب آپ کے لکھے ہوئے سے آپکی دلی کیفیت عیاں ہو۔۔۔۔
کہا تو آپ نے ٹھیک لیکن بعض لوگوں کے پاس کم ہوتا ہے نا تو خرچ ہو ہو کر جلدی ختم ہو جاتا ہے!!!واقعیت تو یہ ہے کہ دماغ تو اللہ تعالی نے سب کو دیا ہے۔
قصاب کی دکان پر انسانوں کے دماغ بھی ملتے ہیں؟؟؟نہیں ہے دماغ، تو کسی قصاب کی دکان سے خرید کر ڈلوا لو۔
عینلاريب اخلاص مجھے جان کے خوشی ھوئ کہ آپ کا اور میرا شعبہء تعلیم ایک ھے