تھوڑا ٹھہر جائیں چائے بھی آتی ہوگی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2021 #13,583 پہلے بنایا کرتی تھی ثمرین چائے، اب اس نے ریسٹورینٹ کھول لیا ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 20، 2021 #13,589 یا اللہ تیرا شکر ہے۔۔۔ہر چیز کیلیئے آج تو اچھی دھوپ نکلی،ورنہ تو سردی بہت بڑھ گئی تھی
سیما علی لائبریرین جنوری 20، 2021 #13,591 وجی بھیا صبح آئے تھے ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
وجی بھیا صبح آئے تھے ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین جنوری 20، 2021 #13,592 ناز ہے گل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوق اس نے دیکھے ہی نہیں‘ ناز و نزاکت والے
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 20، 2021 #13,594 سیما علی نے کہا: ملاحت ،جوانی تبسم اشارہ انہی کافروں نے شاعر کو مارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاکھوں شعر پڑھنے والوںکو بھی مار دیا،صرف شاعروں کو ہی نہیں
سیما علی نے کہا: ملاحت ،جوانی تبسم اشارہ انہی کافروں نے شاعر کو مارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاکھوں شعر پڑھنے والوںکو بھی مار دیا،صرف شاعروں کو ہی نہیں
مومن فرحین لائبریرین جنوری 20، 2021 #13,595 گزر تو خوب رہی ہے سب کی چائے حلوے کے ساتھ ۔ پر ایک بات نہیں سمجھ میں آتی چائے اور حلوہ ایک ہی وقت میں کوئی کیسے کھا سکتا ہے ۔۔۔ دونوں میٹھا ۔۔
گزر تو خوب رہی ہے سب کی چائے حلوے کے ساتھ ۔ پر ایک بات نہیں سمجھ میں آتی چائے اور حلوہ ایک ہی وقت میں کوئی کیسے کھا سکتا ہے ۔۔۔ دونوں میٹھا ۔۔
مومن فرحین لائبریرین جنوری 20، 2021 #13,598 فرحین کو بھی میٹھا بہت پسند ہے اپیا ۔۔۔ کچھ بنائیں آپ ہم سب آتے ہیں کھانے ام عبدالوھاب ، لاريب اخلاص رومی وجی
فرحین کو بھی میٹھا بہت پسند ہے اپیا ۔۔۔ کچھ بنائیں آپ ہم سب آتے ہیں کھانے ام عبدالوھاب ، لاريب اخلاص رومی وجی
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 20، 2021 #13,599 غروب آفتاب سے کچھ پہلے ہی بنایا ہے،گاجر کا حلوہ۔۔۔۔دیسی گھی ڈالکر اب پھیکی چائے کے ساتھ ہی کھایا جائے گا
غروب آفتاب سے کچھ پہلے ہی بنایا ہے،گاجر کا حلوہ۔۔۔۔دیسی گھی ڈالکر اب پھیکی چائے کے ساتھ ہی کھایا جائے گا