سیما علی

لائبریرین
ظریف لکھنوی کا شعر
کوئی لڑھیا سمجھتا ہے کوئی چھکڑا ظریف اس کو
مضامیں کے جوچوبردھے کی گاڑی آپ نے ہانکی
 

ماہی احمد

لائبریرین
عین نوازش ہے ماہی احمد ،رومی بٹیا
عمار نقوی میاں اور آپ سب ہم سے اتنی محبت کرتے ہیں سچ ہم آپ سب کی محبتوں کے شکر گذار ہیں۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ظاہر ہے پیاری آنی جو محبت کے قابل ہو محبت اسے ڈھونڈ لیتی ہے:)
 

سیما علی

لائبریرین
زیست شرمندہ ہے اے جاں‘ تیری یادوں سے مگر
فیصلے کچھ پاؤں کی ٹھوکر سے منوائے گئے!!!!!!!!!
 
آخری تدوین:
Top