لاريب اخلاص
لائبریرین
زندگی مختصر سی ہے۔
ر سے ریل تو درست پر ڑ سے پہاڑ غلطڑ سے پہاڑ بھی ہے۔
ڑ سے شعر بنا کر ہم نےڑ سے پہاڑ بھی ہے۔
خوشی کا عالم ہے تو چائے اور ساتھ میں پکوڑے ہونے چاہئے اب توڑ سے شعر بنا کر ہم نے
حیراں سب کو کر ڈالا ہے
حیرانی تو واقعی یہ بھی ہے کہ مکمل بحر میں ہے یہ شعرڑ سے شعر بنا کر ہم نے
حیراں سب کو کر ڈالا ہے
چونکہ یہاں رحمت للعالمین ﷺ کا ذکر آگیا،آپؐ دنیا کے ہر معاملے میں معیار کی آخری اور ناقابل یقین حد پر فائز نظر آتے ہیں۔۔۔ڑ ڑکہیں قرآن میں آئی نہیں
اور رسول اللہ نے فرمائی نہیں