ضروری ہے کہ تصحیح کی جائے دوسرے مصرعے کیظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے
اک شمع ہے دلیلِ سحر، سو وہ خاموش ہے!!!!!
طالبِ علم ہیں ہم اُستادِ محترم جزاک اللّہ خیرا کثیراضروری ہے کہ تصحیح کی جائے دوسرے مصرعے کی
اک شمع ہے دلیل سحر، سو خموش ہے
صحیح کہا آپ نے بھیا!!!!!!!ضرور سیما آپی نے اس کو الف بے والی لڑی سمجھ کر مراسلہ لکھ دیا۔