نہیں عاطف بھائی، وہ والی اب بدمزہ ہو گئی ہے۔ اب تازہ بنائی جائے گی۔
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2021 #13,821 نہیں عاطف بھائی، وہ والی اب بدمزہ ہو گئی ہے۔ اب تازہ بنائی جائے گی۔
الف عین لائبریرین فروری 20، 2021 #13,822 میری چائے محفوظ رکھو، کھانا کھانے جا رہا ہوں ابھی، اس کے بعد
سید عاطف علی لائبریرین فروری 20، 2021 #13,823 شمشاد نے کہا: نہیں عاطف بھائی، وہ والی اب بدمزہ ہو گئی ہے۔ اب تازہ بنائی جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجیئے۔ میرا مطلب تھا کہ ویسی ہی ہونی چاہیئے ۔
شمشاد نے کہا: نہیں عاطف بھائی، وہ والی اب بدمزہ ہو گئی ہے۔ اب تازہ بنائی جائے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیجیئے۔ میرا مطلب تھا کہ ویسی ہی ہونی چاہیئے ۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 21، 2021 #13,827 فرق نہیں پڑتا قیمت سے لوگوں کو،کوئی نہیں چھوڑے گا،سب پیتے رہیں گے۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 21، 2021 #13,829 عجیب بات ہے ویسے ،ہے ناں۔۔۔۔ اس عجیب چیز کا دیوانہ بنا گیا ہمیں گورا
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2021 #13,838 ذکر میرا کیا وجی بھائی نے۔ جزاک اللہ خیر۔ الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
الف عین لائبریرین فروری 23، 2021 #13,840 دل دکھانے کی باتیں مت کرو بھئی۔ شمشاد کو آرام کرنے دو، پھر آرام سے پوچھا جائے گا کہ انہیں ہوا کیا تھا؟
دل دکھانے کی باتیں مت کرو بھئی۔ شمشاد کو آرام کرنے دو، پھر آرام سے پوچھا جائے گا کہ انہیں ہوا کیا تھا؟