غرض وغایت : صحیح اور غیر صحیح کو پہچاننا ایک مسلمان کے لئیے بے حد ضروری ہے
سیما علی لائبریرین فروری 27، 2021 #13,861 غرض وغایت : صحیح اور غیر صحیح کو پہچاننا ایک مسلمان کے لئیے بے حد ضروری ہے
سیما علی لائبریرین فروری 27، 2021 #13,862 علوم الحدیث غرض وغایت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا :’’اس کا فائدہ دونوں جہانوں کی کامیابی کو حاصل کرنا ہے اور صحیح اور غیر صحیح کو جانا ہے‘‘۔
علوم الحدیث غرض وغایت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا :’’اس کا فائدہ دونوں جہانوں کی کامیابی کو حاصل کرنا ہے اور صحیح اور غیر صحیح کو جانا ہے‘‘۔
الف عین لائبریرین فروری 28، 2021 #13,863 ظفر تو یہ کہتے ہیں کہ کامیاب وہ شخص ہے جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
ام عبدالوھاب محفلین فروری 28، 2021 #13,864 طالب دعا رہنے والا ہی کامیاب ہے۔کامیاب وہ ہے جو خدا کی یاد سے غافل نہ ہو۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 28، 2021 #13,865 ضرب المثال اور محاوروں کا استعمال دن بدن کم ہوتا جا رہا ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 28، 2021 #13,866 صبح بخیر۔۔۔۔سب سے پہلے اپنی صحت کو خصوصی توجہ دیجیئے،آپ دوسرون کیلیئے تبھی کچھ کر سکتے ہیں جب خود صحت مند ہونگے۔
صبح بخیر۔۔۔۔سب سے پہلے اپنی صحت کو خصوصی توجہ دیجیئے،آپ دوسرون کیلیئے تبھی کچھ کر سکتے ہیں جب خود صحت مند ہونگے۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 28، 2021 #13,867 شکر ہے اللہ پاک کا ،جو دن اور رات کا خالق ہے،اس نے ایک اور دن عطا فرمایا تاکہ ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرکے تقویٰ اختیار کریں۔
شکر ہے اللہ پاک کا ،جو دن اور رات کا خالق ہے،اس نے ایک اور دن عطا فرمایا تاکہ ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرکے تقویٰ اختیار کریں۔
سیما علی لائبریرین مارچ 1، 2021 #13,870 زیرِ مطالعہ کتاب کا موضوع ہے The Idea of Pakistan by the American political scientist Stephen P. Cohen
زیرِ مطالعہ کتاب کا موضوع ہے The Idea of Pakistan by the American political scientist Stephen P. Cohen
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2021 #13,871 رات گو کے آرام کے لیے بنائی گئی ہے لیکن کچھ لوگ رات میں بھی بے آرام ہی رہتے ہیں۔
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,872 ذرہ ذرہ حمدِ ربی میں مصروف نظر آتا ہے ۔سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ذرہ ذرہ حمدِ ربی میں مصروف نظر آتا ہے ۔سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,875 خدا کا ذکر کرے، ذکر مصطفیٰﷺ نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,879 ثانیہ مرزا کی چائے بھی کبھی پی کے دیکھیں آخر پاکستان کی بہو ہیں ۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,880 "ٹورینٹو یونیورسٹی” کی تازہ تحقیق کے مطابق اگر صحتمند ناشتے کے ساتھ بادام بھی شامل کر لیے جائیں تو اس سے جسم میں کولیسٹرال کی مقدار کم رہتی ہے۔
"ٹورینٹو یونیورسٹی” کی تازہ تحقیق کے مطابق اگر صحتمند ناشتے کے ساتھ بادام بھی شامل کر لیے جائیں تو اس سے جسم میں کولیسٹرال کی مقدار کم رہتی ہے۔