صراحی تو سلامت ہے۔ کوئی چھت ٹپک رہی ہو گی۔
سیما علی لائبریرین مارچ 3، 2021 #13,904 ژرف نگاہی پہ جنکو ناز ہو کبھی کبھی وہ بھی نوشتۂ دیوار نہیں پڑھ سکتے
سیما علی لائبریرین مارچ 3، 2021 #13,906 ڑ کو ڑ پڑھتے ہوئے اٹکتی ہے زباں میری خدایا اب تو کردے مشکل آساں میری
الف عین لائبریرین مارچ 4، 2021 #13,908 ڈاکٹر نے شاید پرہیز تجویز کیا ہے کہ کوئی حرف چھوڑا نہ جائے۔ ورنہ ہم تو ڑ اور ژ دونوں کو فراموش کر دیتے ہیں
ڈاکٹر نے شاید پرہیز تجویز کیا ہے کہ کوئی حرف چھوڑا نہ جائے۔ ورنہ ہم تو ڑ اور ژ دونوں کو فراموش کر دیتے ہیں
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #13,913 چائے پیں گے اُستادِ محترم حاضر ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
چائے پیں گے اُستادِ محترم حاضر ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #13,914 جن تصوُّرات نے علامتوں کا لباس اختیار کیا ہے ،اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شاعِری میں ان میں شاہین کا تصوُّر ایک امتیازی حیثیت رکھتا ہے ۔۔ علّامہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کا شاہین بُلندیوں اور رِفعتوں پر زَقَنْد بھرتا ہوا عرشِ مُعَلّٰی کو چُھو آتا ہے!!!!!!!
جن تصوُّرات نے علامتوں کا لباس اختیار کیا ہے ،اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شاعِری میں ان میں شاہین کا تصوُّر ایک امتیازی حیثیت رکھتا ہے ۔۔ علّامہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کا شاہین بُلندیوں اور رِفعتوں پر زَقَنْد بھرتا ہوا عرشِ مُعَلّٰی کو چُھو آتا ہے!!!!!!!
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #13,915 ثنا خواں جس کا قرآن ہے ثنا میں جس کی قرآن میں اسی پر میرا ایماں ہے وہی ہے میرا ایماں میں
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2021 #13,918 پیار پیاز کی مانند ہے۔ چھلکے اتارتے جاؤ اور روتے جاؤ اور آخر میں کچھ بھی نہیں۔