ام عبدالوھاب
محفلین
زبردست،،،،،، غلطی پکڑلی آپ نے۔
زبردست،،،،،، غلطی پکڑلی آپ نے۔
رنگ کو ڑنگ۔ھاھاھا۔۔۔۔۔جی کہتے ہیں کچھ لوگ۔اورڑکو ہمیشہ ر ہی کہتے ہیںڑنگ کیو ں کہتے ہیں ام عبدالوھاب لاہور کے لوگ؟؟؟؟؟؟
تمہارا ہو چکا کیا؟ کون سا والا ٹیکا ہے؟ٹیکے دستیاب ہیں کرونا کے بھیا کراچی میں !آپ کے بہنوئی کو لگوانے جانا ہے بھیا کل آغا خاں ہسپتال اُنکی رجسٹریشن کرا دی تھی۔۔