سیما علی

لائبریرین
تمہارا ہو چکا کیا؟ کون سا والا ٹیکا ہے؟
پہلے اُستادِ محترم اِنکا نمبر آیا ہے ہمیں تو صرف یہ پیغام ملا ہے
‏4230177778768 کا ویکسینیشن کے لئے اندراج کردیا گیا ہے۔ آپ کا ویکسینیشن سینٹر ‏Civil Hospital Pad OPD (SIUT) ہے۔ ویکسینیشن کی تاریخ کے بارے میں آپ کو جلد آگاہ کر دیا جائے گا۔
اِنکا بھی لگا نہیں گئیے تھے کل کا کہا ہیے کیونکہ پیغام میں آج کی تاریخ لکھی تھی ۔تو اب کل کوڈ ویکسین لگے گی۔۔
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
ہیں وہ کیوں جناب
کیا آپ بھی 60 فیصد پاکستانیوں میں شامل تو نہیں تو ویکسین نہیں لگانا چاہتے۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہ بھیا کہ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ابھی پہلے ڈاکٹروں کو لگ جائے اور ساٹھ سال اور اُس سے بڑے لوگوں پھر اُنکا نمبر تو بعد میں آئے گا۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
وجی بھیا آپکو مبارک بھی دینا ہے آپکے گھر جو اللّہ تعالیٰ کی رحمت آئی ہے ۔۔۔۔۔آپکو بہت بہت مبارک:)
 

سیما علی

لائبریرین
نام ہم دونوں نے بھی رجسٹر کر دیا، کووڈ ٹیکے کے لئے۔ 28 مارچ کا اپائنٹمینٹ ہے
گھبرا رہے تھے پہلے لیکن ہم نے ہمت دلائی اُستادِ محترم ہمارے مجازی خُدا بھی آپ کی طر ح علی گیرین ہیں ۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قاعدے سے ویکسینیشن کا کام ہورہا تھا بھیا ! بہت دعائیں دیں ہم نے حکومت کو بے حد رش کے باوجود انتظامات بہت عمدہ تھے !!!!!
 

الف عین

لائبریرین
ظاہر ہے جب خطرناک خبریں بھی سننے میں آتی ہیں تو شک ہوتا ہے، اسی لئے اب تک ٹیکے کا سوچا نہیں تھا، اب بھی لوگ منع کر رہے ہیں!
 

شمشاد

لائبریرین
صاحب استطاعت لوگ تو بچوں کو پرائیویٹ ٹیوٹر رکھوا دیں گے، مسئلہ تو ان بچوں کا جو استطاعت نہیں رکھتے۔
 
Top