سیما علی

لائبریرین
بات آپکی درست ہے اُستادِ محترم ۔۔۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

الف عین

لائبریرین
غالباً میں نے ٢٨ مارچ کو کووڈ ٹیکے کے لئے سرکاری اسپتال میں رجسٹریشن کرانے کی اطلاع دی تھی لیکن پرسوں سرکاری کی بجائے کارپوریٹ میں تبدیل کروا دیا اور گزشتہ کل کے لئے ہی رجسٹریشن ہو گیا۔ اور آج میں ٹیکہ شدہ موجود ہوں
 

الف عین

لائبریرین
ضد یہ ہے کچھ لوگوں کی کہ السلام علیکم کی بجائے اس لام علیکم کہا جائے اردو میں ۔
وعلیکم السلام
شاید بلکہ خدا کرے یہ محض ان کی کم فہمی ہو، اگر واقعی اصرار کرتے ہیں کہ السلام علیکم ہی لکھیں گے تو ان سے پوچھا جائے کہ کس لام کو مخاطب کی طرف بھیجا جا رہا ہے؟
 
Top