الف عین
لائبریرین
سمجھ میں اب آیا کہ ام اویس نے اس لام کیوں لکھا اسلام کو، بعد میں علیکم ہو تو اردو محفل کا خود تصحیح کار السلام علیکم کر دیتا ہے۔ کیا کوئی ترکیب ہے اس خود کاری کو روکنے کی؟شاید بلکہ خدا کرے یہ محض ان کی کم فہمی ہو، اگر واقعی اصرار کرتے ہیں کہ السلام علیکم ہی لکھیں گے تو ان سے پوچھا جائے کہ کس لام کو مخاطب کی طرف بھیجا جا رہا ہے؟