محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
رہے نام اللہ کا!
دو باتیں آپ نے کہی ہیں۔ پہلی کا جواب یہ کہ جوں ہی آپ کے مراسلوں کی تعداد پچاس سے بڑھ جائے گی آپ دوسروں کے مراسلوں کو دوستانہ، پسندیدہ وغیرہ کے ٹیگ لگا سکتی ہیں۔ذرا کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہم شمشاد بھائی کی السلام علیکم میں کی گئی ہماری اصلاح پر ان کے جواب کو دوستانہ کیسے قرار دیں؟
پہلے سے بتا دیں کہ ہم کافی غلطیاں کرتے رہیں گے، آپ سب سدھار کر ہمیں اچھا اردو دان بنا دیجئیے۔
ڈاکٹر کہتا ہے کہ اس کا علاج صرف یہ ہے کہ جلد از جلد 50 مراسلے ارسال کر دئے جائیں تو رد عمل کی نشانیاں ظاہر ہو جاتی ہیں، یا یہ حد 25 کی ہے شمشاد ؟ تو گُلِ یاسمیں کو نظر آ گئے ہوں گے!ذرا کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہم شمشاد بھائی کی السلام علیکم میں کی گئی ہماری اصلاح پر ان کے جواب کو دوستانہ کیسے قرار دیں؟
پہلے سے بتا دیں کہ ہم کافی غلطیاں کرتے رہیں گے، آپ سب سدھار کر ہمیں اچھا اردو دان بنا دیجئیے۔
دو باتیں آپ نے کہی ہیں۔ پہلی کا جواب یہ کہ جوں ہی آپ کے مراسلوں کی تعداد پچاس سے بڑھ جائے گی آپ دوسروں کے مراسلوں کو دوستانہ، پسندیدہ وغیرہ کے ٹیگ لگا سکتی ہیں۔ذرا کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہم شمشاد بھائی کی السلام علیکم میں کی گئی ہماری اصلاح پر ان کے جواب کو دوستانہ کیسے قرار دیں؟
پہلے سے بتا دیں کہ ہم کافی غلطیاں کرتے رہیں گے، آپ سب سدھار کر ہمیں اچھا اردو دان بنا دیجئیے۔
چائے ٹھنڈا پئیں اور چل کریں ۔ طوفانوں اور خاموشیوں کو پس پشت ڈال دیں ۔ شمشاد بھائی آپا اعجاز بھائی اور دیگر محفلین کو بھی بلائیں اکٹھے پیتے ہیں آج ۔
ثمرین چائے بناتی تھی پہلے اب ہم خود ہی بنا لیتے ہیں ۔ چائے گرم ہی اچھی لگتی ہے بٹیا۔ البتہ چائے ٹھنڈی نہیں بلکہ ٹھنڈے مشروب کا ذکر کیا تھا تاکہ سب محفلین اپنے موڈ کے لحاظ سے جمع ہو سکیں ۔جلدی سے بتا دیجئیے کہ یہ کتنے لوگوں کی گنتی کی ہے آپ نے۔ چائے ٹھنڈی پینے کا کیا مزہ بھلا، ہماری امی جان بتایا کرتی تھیں کہ ہم 6 ماہ کی عمر میں بھی ابلتی ہوئی چائے پیا کرتے تھے جو اسی وقت چولہے سے اتاری جاتی تھی۔
ٹھیک ہے سمجھ گئے۔ ہم نے غلطی سے مسٹیک کر دی۔ثمرین چائے بناتی تھی پہلے اب ہم خود ہی بنا لیتے ہیں ۔ چائے گرم ہی اچھی لگتی ہے بٹیا۔ البتہ چائے ٹھنڈی نہیں بلکہ ٹھنڈے مشروب کا ذکر کیا تھا تاکہ سب محفلین اپنے موڈ کے لحاظ سے جمع ہو سکیں ۔
عربی میں ہو سکتا ہے کوئی اور نام ہو البتہ چاشت اور اشراق دو نفل نمازیں ہیں ایک سورج کے طلوع ہونے ک دس یا پندرہ منٹ بعد ادا کی جاتی ہے دوسری تقریبا 2 گھنٹے کے بعد ادا کی جاتی ہےغور کرنے کی بات ہے، گاڑی کے فارسی استعمال پر یاد آیا کہ یہ چاشت کی نماز کہاں سے آ گئی، عربی میں تو چ ہے ہی نہیں؟