سیما علی

لائبریرین
حیراں ہیں ہم پنجاب میں پیار سے نام بگاڑنے پر ہماری ایک سہیلی ہیں اُنکی بہن کانام گلِ رعنا ہے اور اُس نام سے کوئی نہیں جانتا سب چھینے پکارتے ہیں کہیں کہیں زیب النساء جینی ہیں کہیں انیلا ہنی ہیں ۔
 
جی ۔کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا معاملہ ہے مگر میرا نام سب جانتے ہیں کچھ بولتے بھی ہیں۔پورے گھر میں ایک صرف میرا ہی باقی رہ گیا
 
Top